پاناما لیکس میں ملوث جسٹس فرخ عرفان مستعفی

Written by:

لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدرمملکت عارف کو بھجوایا جنہوں نے اس کی منظوری دے دی۔ جسٹس فرخ عرفان نے اس حوالے سے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھی آگاہ کردیا ہے، جس کے بعد سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس فرخ عرفان کے خلاف کارروائی بھی ختم کردی ہے۔

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started