
چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔دورے کے دوران ، نیول چیف نے ہائی لیول سمپوزیم میں شرکت کی اور مختلف بحری افواج کے سربراہان کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔گنگ ڈائو کے ساحلی شہر میں چین کی ستر سالہ تقریبات کے سلسلے میں ہائی لیول سمپوزیم منعقد کیا گیا
سمپوزیم میری ٹائم سیکٹر سے متعلقہ موضوعات پر بین الاقوامی مقررین نے مقالات پیش کئے۔چیف آف دی نیول سٹاف نے ’’گزشتہ اور موجودہ ورلڈ آرڈر۔ سمندر میں بحری افواج کا کردار‘‘کے موضوع پر سمپوزیم کے حاضرین سے خطاب کیا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے مختلف اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں جن میں جبوتی، ایران، جاپان، مراکش اور پولینڈ کی بحری
خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی
Source:
https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-04-25/news-1903328.html
Leave a comment