
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم راشد محمود کو فیض آباد سے گرفتار کرکے 15پاسپورٹ برآمد کیے گئے۔ ملزم کی اطلاع پر بلیو ایریا میں بھی چھاپہ مار کر 3مزید ملزم گرفتار کرکے 50 پاسپورٹ برآمد کرلئے گئے۔
چاروں ملزمان سے 65 پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں،ملزمان قطر کا جعلی ویزہ لگاتے تھے اور شہریوں کو جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے تھے۔
یہ کارروائی منڈی بہاؤالدین اور گجرات کے متاثرہ شہریوں کی شکایت پر کی گئی
Leave a comment