سندھ بھرمیں رمضان المبارک کے دوران کم وبیش55700افسران و جوان سیکورٹی فرائض انجام دیں گے

Written by:

سندھ بھرمیں رمضان المبارک کے دوران کم وبیش55700افسران و جوان سیکورٹی ..

 آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ماہ صیام کے تینوں عشروں کے دوران پولیس سیکیورٹی میکنزم کے مجموعی اقدامات کو مربوط،موُثر اورٹھوس بناتے ہوئے ترتیب کردہ کنٹی جنسی پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کی جان ومال کے تحفظ کے جملہ امور کو غیر معمولی بنایا جاسکے ۔


کراچی پولیس کی رپورٹ کیمطابق ایسٹ،ویسٹ اورساؤتھ میں کم وبیش 4215 مساجد/نماز وتروایح/محافل شبینہ/کھلے مقامات پردوران رمضان اضافی نفری کے علاوہ تقریباً27000 پولیس افسران وجوان سیکیورٹی/ٹریفک فرائض انجام دینگے۔جبکہ500سے زائد موبائلوں اور662 موٹر سائیکل سوار افسران و جوان اسنیپ چیکنگ،علاقہ پیٹرولنگ پر مامور کئے جارہے

Source:
https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-05-06/news-1918933.html

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started