روس میں برف کا تودہ گر گیا،7 سیاح ہلاک

Written by:

روس میں برف کا تودہ گر گیا،7 سیاح ہلاک

روس   میں واقع آلتائے کوہساری سلسلے میں برف کا تودہ گرنے سے 7 سیاح ہلاک ہو گئے۔

 یہ حادثہ  روس سے ملحقہ نیم خود مختار جمہوریہ آلتائے کے جنوبی علاقے میں پیش آیا ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  علاقے کی سیر کو جانے والے 9 روسی سیاحوں میں  سے 7 ہلاک  ہو گئے۔

Source:
https://www.trt.net.tr/urdu/dny/2019/05/08/rws-myn-brf-kh-twdh-gr-gy-7-syh-hlkh-1197180

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started