کراچی:رہائشی پلاٹس پر دوسری منزل کی تعمیر پر عائد پابندی ختم

Written by:

کراچی:رہائشی پلاٹس پر دوسری منزل کی تعمیر پر عائد پابندی ختم

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)کی جانب سے رہائشی پلاٹس پر دوسری منزل کی تعمیر پر عائدپابندی ختم کردی گئی۔

واضح رہے کہ ایک سال قبل جمشید ٹاؤن، لیاقت آباد ٹاؤن، گلبرگ ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن اور نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میںدوسری منزل تعمیر کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی

Source:
https://jang.com.pk/news/639367-sbca-denotified-ban-on-construction-of-second-floor-on-residential-plots-in-karachi ۔

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started