بھارت: عمارت میں آتشزدگی سے19افراد ہلاک

Written by:

بھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی سے سولہ لڑکیوں سمیت کم از کم انیس طلباء ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔

یہ طلباء عمارت کی تیسری منزل پر اپنے کلاس رومز میں موجود تھے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث وہاں آگ بھڑک اٹھی۔

Source: http://urdu.radio.gov.pk/25-05-2019/bart-aamart-mi-aatshzdgi-s17afrad-lak

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started