آج (منگل) یوم تکبیر بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
1998 میں آج ہی کے دن پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کےجواب میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں چھ کامیاب ایٹمی دھماکے کئے تھے۔جس کے بعد30 مئی کو خاران میں ایک اور ایٹمی تجربہ کیا گیا۔
Written by:

Leave a comment