جنرل زبیر محمود حیات کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ

Written by:

جنرل زبیر محمود حیات کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی میں جنگ کی حکمت عملی کافی حد تک بدل چکی ہے۔ خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال کا دارومدار جنوبی ایشیاء میں امن واستحکام سے منسلک ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنرل زبیر محمود حیات نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا۔ کمانڈنٹ پی این وار کالج نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کورس کے شرکاء اور فیکلٹی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے جنرل زبیر محمود حیات نے پاکستان کو درپیش نیشنل سیکیورٹی چیلنجز پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

انہوں نے خطے میں اور خصوصی طور پر افغانستان میں امن و استحکام کے قیام کے سلسلے میں پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا۔

خطاب کے بعد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے شرکاء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنرل زبیر محمود حیات نے یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادر

http://urdu.abbtakk.tv/zubair-mehmood-hayat-13062019/  

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started