مقبوضہ کشمیر، بارودی سرنگ پھٹنے سے بھارتی فوجی اہلکار زخمی

Written by:

مقبوضہ کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں کنٹرول لائن کے نزدیک بارودی سرنگ کے ایک دھماکہ میں بھارتی فوجی اہلکار بری طرح زخمی ہو گیا ہے.

ان آرٹیکل 1

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بارودی سرنگ پھٹنے سے بھارتی اہلکار کے زخمی ہونے کا یہ واقعہ کنٹرول لائن پر کیرن سیکٹرکے نزدیک جمگنڈ نامی علاقے میں پیش آیا ہے. اس واقعہ کے بعد ہندوستانی فوجیوں‌ میں‌ خوف کی لہر دوڑ گئی ہے

بھارتی فوجی اہلکار کو درگہ مولہ میں قائم فوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کی شناخت بھوپن چتری کے طور پر ہوئی ہے

https://baaghitv.com/bharti-ahelkar-dhamaka-sai-zakhmi/

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started