
راولپنڈی: میجرجنرل خاور رحمان کو لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پرترقی دیتے ہوئے سرجن جنرل پاک آرمی مقرر کر دیا گیا ہے۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق میجرجنرل خاور رحمان کو لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ان کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔لیفٹیننٹ جنرل خاور رحمان کو سرجن جنرل پاک آرمی مقرر کر دیا گیا۔
Leave a comment