
پچھلے 5 سال میں مقبوضہ کشمیر کے اندر 413 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ، بھارت کا رپورٹ میں اعتراف
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ریاست کے ہوم سیکرٹری جے کرشن ریڈی نے لو سبھا میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں یعنی 2014 سے جون2019 تک 960 حریت پسند کشمری شہید اور 413 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں. انہوں نے کہا کہ اس دوران سیکیورٹی فورسز نے کافی اہم کامیابیاں سمیٹی ہیں.اور ریاست میں ملی ٹینسی کو کم کرنے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں.پچھلے 5 سال میں مقبوضہ کشمیر کے اندر 413 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ، بھارت کا رپورٹ میں اعتراف
Leave a comment