
نائیجیریا کے کھلے سمندر میں مسلح افراد نے ایک بحری جہاز پر حملہ کرتےہوئے 18 میں سے 10 ترک ملازمین کو اغوا کرلیا ۔
اناطولیہ ایجنسی کے مطابق، ترک پرچم بردار جہاز پاک سوئے –ون مال بردار بحری جہاز کو گزشتہ شام پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔
اغوا شدہ ملازمین کے بارے میں تاحال کسی قسم کی کوئی اطلاع نہیں ہے
Leave a comment