اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا، بھارت کا جھوٹ کا بیانیہ شکست کھا گیا:عثمان بزدار

Written by:

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا، بھارت کا جھوٹ کا بیانیہ شکست کھا گیا:عثمان بزدار

وزیراعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کا فیصلہ انصاف کی جیت ہے، سچ جیت گیا، جھوٹ ہار گیا۔ انہوں  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی نے پاکستان کو دنیا بھر میں سرخرو کیا ہے، پاکستان امن پسند ملک ہے، بھارت کا جھوٹ کا بیانیہ شکست کھا گیا، بھارت کی پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہوئی، کلبھوشن کیس کا فیصلہ بھارت کیلئے شرمندگی اور ہزیمت کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا اب بھی انڈیا ہٹ دھرمی کی روش پر گامزن رہے گا ؟ پاکستانی قوم کو سچ کی فتح پر مبارکباد دیتا ہوں

https://waqtnews.tv/18-Jul-2019/117054

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started