داعش کا چالیس سے زائد نائیجیرین فوجی ہلاک یا زخمی کرنے کا دعوی

Written by:


داعش نے دو مختلف حملوں میں چالیس سے زائد نائیجیرین فوجیوں کی ہلاکت یا زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی رائیٹرز کے مطابق داعش کے مطابق باغا میں فوجی پوسٹ پر حملہ میں کم ازکم 15فوجی مارے گئے جبکہ بنی شیخ میں ہوئے حملے میں کم و بیش 25فوجی مارے گئے۔ مقامی ذرائع نے اس خبر کی تصدیق نہیں۔ داعش نے دو مختلف حملوں میں چالیس سے زائد نائیجیرین فوجیوں کی ہلاکت یا زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔

2009سے لے کر اب تک 30000سے زائد لوگ اس خانہ جنگی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے بھی نائیجیریا میں ایک جنازہ کی تقریب میں فائرنگ پر 65افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

https://baaghitv.com/daaish-ka-40-say-zaaid-foji-halak-karnay-ka-daawa/

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started