گرفتار جاسوس کی تصویر جاری، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے بھیجا تھا بلوچستان

Written by:

بلوچستان میں گزشتہ روز پکڑے گئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس کی تصویر جاری کر دی گئی ہے،

ان آرٹیکل 1

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان سے ایک اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس اور دہشت گرد پکڑا گیا ہے جس کا نام راکھی راج بتایا گیا ہے. یہ انڈیا کا رہنے والا اور بلوچستان میں تخریب کاری و جاسوسی کے سپیشل مشن پر تھا،

پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اسے کافی عرصہ سے نظر میں رکھے ہوئے تھی جسے انٹرسیپٹ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو سمیت کئی جاسوس اور دہشت گرد پکڑے جاتے رہے ہیں

https://baaghitv.com/gariftar-bhearti-jasoos-ke-pic-jari-kar-de-gay/

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started