زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقا ت

Written by:

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والی دونوں رہنمائوں کی ملاقات کے دوران افغان امن عمل میں ہونے والی پیش رفت اور خطے میں امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل کے بنیادی روڈ میپ سے تمام فریقین کا متفق ہونا بہت مثبت پیشرفت ہے۔

https://jang.com.pk/news/665331-us-envoy-zalmay-khalilzad-reaches-islamabad-meets-fm-qureshi

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started