پاک بحریہ کا بلوچستان کے گاوں ڈام میں ساحل اور الفت ویلفیئر فاونڈیشنزکے تعاون سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

Written by:

 پاک بحریہ نے بلوچستان کے گاوں ڈام میں ساحل اور الفت ویلفیئر فاونڈیشنزکے تعاون سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔  پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق طبی کیمپ میں سرجیکل، میڈیکل ، جلد، گائنی بچوں اور جنرل کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا۔ سات سو سے زائد مریضوں کو مفت طبی  معائنے، ادویات اور معمولی  نوعیت کے جراحی سہولیات فراہم کی گئیں۔ضرور پڑھیں

 طبی کیمپ کے قیام کا مقصد مقامی آبادی میں بہتر طبی اور علاج معالجے کی سہولیات اور صحت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا تھا

https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Oct-2019/1075249

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started