آرمی چیف کا پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ، ایف 16 طیارے میں پرواز کی

Written by:


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایئر چیف کے ساتھ مصحف ایئر بیس کا دورہ کیا، دورے کے دوران آرمی چیف کواسکواڈرن میں لے جایا گیا ، جہا انہوں نے ایف 16طیارے میں پروازکی، دوسرے ایف 16 طیارے کوایئرچیف نے اڑایا،دونوں طیاروں نے فضا میں جنگی سیمولیشن مشن کی مشق کی، بعد ازاں آرمی چیف نے سکواڈ رن کے فائٹر پائلٹس سے ملاقاتیں کیں، انہوں نے پاک فضائیہ کے پروفیشنلزم اور جذبہ حب الوطنی کو سراہتے ہوئے قوم کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاک فضائیہ کی شاندار قیادت پر ایئر چیف کا بھی شکریہ ادا کیا۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/9144-1575226800

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started