پاک فضائیہ کی نائٹ آپریشنل مشق کا انعقاد

Written by:

پاک فضائیہ میں کمانڈ لیول پر نائٹ آپریشنل مشق کا انعقاد کیا گیاجس میں پاک فضائیہ کے تمام طیاروں اور ائیر ڈیفنس نظام نے حصہ لیا۔یہ نائٹ آپریشنل مشق گذشتہ ہفتے منعقد ہونے والی ہاک آئی مشق کا تسلسل ہے جس میں پاک فضائیہ کے تمام آپریشنل ائیر بیسز نے حصہ لیا۔اس مشق کا مقصدپاک فضائیہ کے آپریشنل عملے کو جارحانہ اور دفاعی صلاحیتوں کے موثر اور مربوط استعمال کی تربیت فراہم کرنا تھا۔اس مشق سے پاک فضائیہ کو ہر قسم کے مشکل حالات میں ایک موثر دفاع کے ساتھ ساتھ بھر پور جوابی حملے کی صلاحیتوں کو جانچنے کا موقع ملا۔

https://www.nawaiwaqt.com.pk/05-Dec-2019/1086522

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started