بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی

Written by:

لیویز کے مطابق بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی عباس بنگلزئی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔

لیویز کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی  ہونے والوں کو سی ایم ایچ اسپتال سبی منتقل کردیا جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ دیگر کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے

https://www.express.pk/story/1939454/1/

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started