ٹھٹھہ
سندھ ملاح فورم کی طرف سے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ڈاڈا آدم گندرو کی قیادت میں ایک ریلی شاجہاں مسجد سے ٹریفک چوکی تک نکالی گئی جس کے بعد ایک جلسہ عام.منعقد ہوا جس کے مہمان خاص سائیں رکھیو میرانی تھے جب کہ ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر سیٹھار نے خصوصی شرکت کی ریلی اور جلسے میں کریسچن برادری کے بابر سائیمن , جان حیدر, ہندو برادری کے دریانو مل, سندھی پٹھان یوتھ کے رحیم درانی ,نصراللہ پی ٹی آئی کے بابر خان, ہیومن رائیٹ کے خلیفہ فروز شیعہ علما کونسل کے جاوید شاہ وحیدت مسلمین کے علامہ شبیہ الحسن نے برادری کے ساتھ شرکت کی
شرکاء نے مودی سرکار کے ظلم کے خلاف سخت نعرے بازی کی,اور تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہم.پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے فوج کو کسی بھی وقت ضرورت پڈی ہم ان کے ساتھ ہیں




Leave a comment