خطروں کے کھلاڑی کا رسی پر چلنے کا شاندار مظاہرہ

Written by:

خطروں کے کھلاڑی کا رسی پر چلنے کا شاندار مظاہرہ

کینیڈا میں خطروں کے کھلاڑی کا 1,808 فٹ طویل رسی پر چلنے کا شاندار مظاہرہ، دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اِس شوق کو پورا کرنے کیلئے وہ ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اس دوران اُن کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے کینیڈا پہنچ گیا ہے۔

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started