خوف کا کھیل: کرونا کے ماسٹر مائنڈ

اسرائیل کا اصل دشمن اور دنیا میں اسکے مذموم مقاصد کی راہ میں واحد رکاوٹ پاکستان ہے ، اٹامک پاکستان ( اسلامی ایٹم بم )، پاک فوج، پاکستان کی %60 یوتھ ، مذہبی رجحانات، خاندانی نظام، بڑھتی آبادی، اسلام ۔ ۔ ۔ انکا خاص نشانہ ہیں۔ یہ دو نظریوں کی لڑائی ہے ، گریٹر اسرائیل بمقابلہ پاکستان کا دو قومی نظریہ۔۔۔

جب یہودی دنیا میں ففتھ جنریشن کے کامیاب وار کر کے بہت سے ملک توڑ چکے ، تو وہی پالیسی انہوں نے پاکستان پر نافذ کی ٹی ٹی پی ، داعش ، افغانستان سے حملے ، انڈیا سے حملے ، دہشت گردی ، اپنے مہرے بٹھا کر اداروں و ملک پاکستان کی تباہی کی گئی ، آج سے کچھ عرصہ قبل کے حالات سب جانتے ہیں ، مگر اللّه پاک کی مدد سے پاک فوج و گمنام ہیروز نے اپنا خونِ جگر دے کر عوام و پاک وطن کو کلئیر کیا۔۔۔

جب اسرائیل ، امریکہ اور انڈیا کے ساتھ ملکر بھی کچھ نہیں کر سکا تو وائرس کی آڑ میں خود کو تسلیم کروانے کیلئے اس نے بائیو لاجیکل حملہ کر دیا ، پہلے چین پر کہ پاکستان کو تنہا کیا جائے ، چین کو معاشی طور پر کمزور کیا جائے ، جتنے ترقیاتی منصوبے ہیں سب ختم کرواۓ جائیں۔۔۔

یورپ کے پندرہ ممالک اس وائرس کے خوف سے اسرائیل کی مدد مانگ رہے ہیں ظاہری سی بات ہے وہ اسرائیل کی ہر جائز و ناجائز بات تسلیم ہی کریں گے تو پھر انہیں ویکسین ملے گی ، چھ عرب ممالک اندر خانہ اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں، صرف اعلان باقی ہے۔۔۔

یروشلم کو عالمی مرکز بنانے کی تیاری جاری ہے ، امریکی کمپنیز ٹرمپ کے اس بیان کے بعد تل ابیب شفٹ ہونا شروع ہو گئی تھیں جب اس نے کہا تھا امریکی سفارت خانہ تل ابیب شفٹ کیا جائے گا۔۔

آج ٹرمپ ، مودی و نتن یاہو کو نجات دھندہ بنا کر دنیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے ، جبکہ یہ تینوں اصل شیطان ہیں ۔ مسلہ کشمیر دب گیا ، بھارت میں مسلم مخالف بل کے خلاف احتجاج ختم ، مسلمان عبادتوں سے دور ، مذہبی مقدس ترین مقامات بند۔ ویکسین اس وقت لانچ ہو گی جب مقاصد حاصل کر لئے جائیں گے۔۔۔

دنیا پر فضول کا خوف طاری کیا گیا ھے۔ لوگ اگر بالفرض مر کسی اور بیماری سے بھی رہے ہیں ،تو بھی نام کرونا کا استعمال ہو رہا ہے۔ امریکہ کا اپنے ملک میں کرونا کا شور جھوٹا نکلا۔ مرنے والوں کا بائیو ڈیٹا پورے امریکہ میں نہیں ، نیو ہسپتالز ، قرنطینہ سینٹر جو بتاۓ جا رہے ہیں وہ فزیکلی موجود ہی نہیں ھیں، امریکہ میں مرنے والوں کے ورثاء سے پوچھا گیا کہ کس بیماری سے مرا تو کرونا کا زکر نہیں ملا۔۔۔

مرنے والوں کی لسٹ ، بیماروں کا ڈیٹا کچھ موجود نہیں صرف خوف پر پورا ملک بند ہے ، ٹرائیکا جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہا ہے ، صرف خوف بیچ رہا ہے۔

اب پاکستان پر پاکستان کے ہی نجی ٹی وی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے سربراہ ” کنور خلدون شاہد ” جو کہ دو قومی نظریہ کا مخالف ، علماء و اسلام کے خلاف اسرائیل کا سپورٹر ہے، اس سے ایک اسرائیلی اخبار “ہیراٹز” میں پاکستان مخالف آرٹیکل لکھوا کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ سٹارٹ کیا جا رہا ہے کہ دنیا میں کرونا پاکستان کے تبلیغی مرکز رائیونڈ سے پھیلا، کیونکہ رائیونڈ 80 ممالک میں نیٹ ورک رکھتا ہے، 4 فلسطینی پاکستان تبلیغ کے حوالے سے رائیونڈ گئے تھے، وہاں سے یہ بیماری لگوا کر آئے۔۔۔

جبکہ مڈل ایسٹ مانیٹر نامی اخبار لکھتا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 4 فلسطینیوں کو گرفتار کیا تھا۔ اور انہیں بعد میں رہا کر دیا گیا۔ لیکن کچھ عرصے بعد خبر آئی کے یہ چاروں فلسطینی کرونا کے شکار ہیں ، اسرائیل کے تفتیشی اہلکاروں نے یہ وبا جان بوجھ کر غزہ کی پٹی میں منتقل کی۔۔۔

جبکہ یہودیوں کی اپنی یہ حالت ہے 8 اپریل پاس اوور سے پہلے پہلے دنیا بھر سے یہودی اکھٹے کر کے اسرائیل منتقل کئے جا رہے ہیں ، اب تک 800 یہودی اسرائیل پہنچے ہیں جن کا کوئی کرونا ٹیسٹ نہیں کیا گیا وہ لوگوں میں گھل مل چکے ہیں۔ لیکن اسرائیل کو ان آٹھ سو یہودیوں سے کرونا کا کوئی خطرہ محسوس نہیں ھو رہا۔۔۔

جس سے جہاں یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ دنیا کو لاک ڈاؤن کرنے کا اصل زمہ دار اسرائیل ہے ، انکے پاس کرونا وائرس سے بچاؤ اور علاج کی ویکسین موجود ہے، اپریل میں عالمی صہیونی ڈیپ سٹیٹ کی جانب سے یا اسرائیل کی جانب سے کوئی خاص ایونٹ ہونے والا ہے۔۔۔

اسرائیلی اخبار “ہیراٹز” دو دن میں دو آرٹیکلز پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیلئے چھاپ چکا ہے ، مقصد پاکستان پر پریشر بنانا اور مسلم ممالک میں پاکستان کا امیج خراب کرنا ہے ، دنیا جانتی ہے ، یہ سب کیسے شروع ہوا۔۔۔

اسرائیلی موساد کو سپانسر کرنے والی سب سے بڑی کمپنی (فیشیل ریکگنیشن) بل گیٹس سے مائکرو سوفٹ خرید چکی ہے ، جبکہ 12 مارچ کے اسرائیلی اخبار میں نام نہ بتانے کی شرط پر اسرائیلی سائنسدان بتا چکے ہیں کہ اسرائیل کے پاس کرونا کی ویکسین 2019 سے موجود ہے ، یہ ویکسین کب لانچ ہو گی اسکا فیصلہ ھونا ابھی باقی ہے، جبکہ بل گیٹس نے ہی اس ویکسین کو سپانسر کیا۔۔۔

یہ بھی پالیسی کا حصہ ہوتا ہے، نام ظاہر نہیں کرنا، اسرائیلی میڈیا میں ایلومیناٹی کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں چل سکتا۔ دنیا کو بتانا بھی اور چھپانا بھی کہ اسرائیل کی مدد سے اس بیماری سے جان چھوٹے گی۔ اسے کہتے ہیں خوف کا کاروبار جو یہ یہودی زائیونسٹ دنیا کے ساتھ کر رہے ھیں۔۔۔

یروشلم پوسٹ کے مطابق نتن یاہو نے موساد کو کسی بھی بائیو لاجیکل حملے سے نمٹنے کا ٹاسک دیا ہے، موساد کے سربراہ موسی کوہن کا کہنا تھا کہ تمام احتیاطی تدابیر اسرائیل نے اپنا رکھی ہیں کیونکہ کرونا وائرس بدلہ لینے کیلئے کوئی بھی بڑا ملک اسرائیل پر بائیو لاجیکل حملہ کر سکتا ہے۔۔۔

پاکستان کے خلاف زائیونسٹ کا پروپیگنڈہ کوئی نئی بات نہیں ھے، جب ہم پر اسرائیل ٹی ٹی پی کے ذریعے حملے کروا رہا تھا ، اس وقت بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ جاری تھا کہ پاکستانی نیوکلیئر ٹیکنالوجی دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کا خدشہ ہے وغیرہ وغیرہ۔ پھر آج کہاں ہیں وہ نیٹو ، بلیک واٹر ، زی ، داعیش ، ٹی ٹی پی ، سی آئ اے ، راء ، موساد وغیرہ۔۔۔؟

آئ ایس آئ کے اور افغان طالبان پاؤں پکڑ کر افغانستان سے واپس جا رہے ہیں، یہودی پائلٹ آج تک ہمارے پاس ہے جو ابھی نندن کے ساتھ جھاز گرائے جانے کے بعد آیا تھا۔ کافرو اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرو، دبا کے کرو پروپیگنڈہ۔ جیت ہماری ہے انشااللہ تعالیٰ۔۔۔

آخر میں عرض ہے کہ، امریکہ اسرائیل جیسے یہودی ممالک کیلیے کرونا کچھ نہیں، بس ھم صرف احتیاط جاری رکھیں۔ دنیا تبدیل ہو رہی ہے ، ایمان مضبوط کریں ، انفرادی طور پر ہر شخص اللّه سے توبہ کرے۔ سب ٹھیک ہو جاۓ گا ، وقتی تکلیف ہے ، ان شاءالله یہ تکلیف ہمیشہ نہیں رہنی۔ اگر یہودی زائیونسٹ کا مقابلہ کرنا ہے تو نیا خطے کے ممالک کا آپسی بلاک وقت کی بالکل ایسے ضرورت ہے ، جیسے زندہ رہنے کیلئے سانس۔۔۔

کفار کچھ بھی کر لیں ان شاءالله پاکستان عالم صہیونیت اور عالم کفر کے خلاف پوری طاقت سے ابھرے گا.انشااللہ تعالیٰ۔۔

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s