ایمل ولی خان سے وفاق کے بعد خیبر پختونخوا پولیس کی سیکیورٹی بھی واپس لے لی گئی
ہائبرڈ ریجیم کے پارٹنرز نے وزیراعلیٰ کو بھی یرغمال بنا رکھا ہے، وہ آئی جی کے سامنے بے بس ہیں، ترجمان اے این پی
Source: https://www.express.pk/story/2781493/kpk-police-withdraw-aimal-wali-khan-security-2781493/
#ولیخان #خانسے #خیبرپختونخوا #سیکیورٹیبھی #کیسیکیورٹی
Leave a comment