کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور جاں بحق
حادثے کے وقت مزدور کام کررہے تھے، تمام کا تعلق شانگہ سے ہے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا
Source: https://www.express.pk/story/2782556/coal-mine-collapses-in-kurram-five-workers-killed-2782556/
#میںکوئلے #بیٹھگئی #کررہےتھے #میںنکال #کرممیں
Leave a comment