حکومت نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرلیا
عبوری پالیسی سفارشات آئندہ ہفتوں میں کابینہ کو پیش کی جائیں گی، حکومت مجموعی طور پر 6.25 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی
Source: https://www.express.pk/story/2784379/the-government-has-prepared-a-wheat-procurement-plan-2784379/
#خریداریکا #خریدےگی #ملینمیٹرک #خریدے #گندمخریدے
Leave a comment